تازہ تر ین
بین الاقوامی

ویکسین سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کیخلاف کیس کرنے والے پر اُلٹا 1 لاکھ کا جرمانہ

بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر ہٹائے جانے کا مطالبہ کرنے والے شہری پر اُلٹا 1 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے شہریوں کو دیے.

برطانوی عدالت کا امیر دبئی شیخ راشد کو 251 ملین پاؤنڈ ادائیگی کا حکم

دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد بن المکتوم اور ان کی سابقہ اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین کے درمیان نان نفقے اور دو بچوں کے اخراجات کے حوالے سے لندن میں جاری عدالتی جنگ کا فیصلہ ہوگیا۔ لندن ہائیکورٹ نے.

جاپان کا افغانستان کیلیے کروڑوں ڈالر امداد کا فیصلہ

جاپان نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے افغانستان کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کا تازہ ‏پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ امداد.

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان  کو شکست  ہوگئی۔ بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے  پہلے سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو 5-6 سے شکست دے کرفائنل میں رسائی حاصل کرلی۔.

ترک صدر کا شرح سود میں اضافے سے صاف انکار

ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرح سود میں اضافے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وہ کروں گا جو دین کہے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ایک.

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن:  امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان کے ارکان نے افغانستان.

جاپان میں کورونا ویکسینیش تصدیق کے لئے اسمارٹ فون ایپ کا آغاز

جاپانی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لئے کورونا ویکسینیشن کی اسمارٹ فون ایپ کا آغاز کر دیا ہے۔  یہ موبائل ایپ عوامی مقامات پر انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کے کورونا ویکسینیشن کی تصدیق کے لئے بنائی گئی ہے.

اسرائیل نے امریکا پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے وزراء نے اس اقدام کی منظوری دے دی ہے، جو کل سے نافذ العمل ہو گا۔ نئے قوانین کے تحت اسرائیل کے اپنے شہریوں کو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv