تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکہ کی 3 ممالک کو 2 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: (ویب ڈسیک) امریکی محکمہ خارجہ نے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فوجی سامان میں نیدرزلینڈ کیلئے 96 پیٹریاٹ، بیلسٹک میزائل اور دیگر.

منکی پاکس وبا بھارت بھی پہنچ گئی

نئی دہلی : (ویب ڈسیک) افریق ، امریکا اور یورپ کے بعد منکی پاکس وبا بھارت بھی پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ ہو گیا۔نئی دہلی کے 31 سالہ رہائشی منکی پاکس سے.

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قراردے دیا

لاہور: (ویب ڈسیک) عالمی ادارہ صحت نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی منکی پاکس کی وبا کو’’غیر معمولی‘‘ صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا.

طالبان حکومت کیخلاف بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا: ہیبت اللہ اخوندزادہ

کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ کی جاری نئی ہدایات کے مطابق عوام سے کہا گیا ہے طالبان حکومت کے اہلکاروں اور عہدیداروں کے خلاف غیر ضروری الزامات سے گریز کریں، ورنہ وہ سزا.

یوکرین کے ساتھ معاہدے کے اگلے روز ہی روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ

کیف: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے کے ایک دن بعد ہی روس نے یوکرینی ساحلی شہراوڈیسا پر میزائل حملہ کر دیا ہے۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہے اوڈیسا میں.

مشہور بھارتی کامیڈین اداکار دیپیش بھان چل بسے

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف کامیڈین اداکار دیپیش بھان انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹیلی ویژن ڈرامے ’بھابی جی گھر پر ہیں‘ میں کانسٹیبل کا مزاحیہ کردار ادا کرنے والے 41 سالہ اداکار.

ایران میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 18 افراد ہلاک

ایران : (ویب ڈیسک) ایران کے جنوبی صوبے فارس میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور سیکڑوں بے گھر ہو گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق.

ترکیہ: روس اور یوکرین کے درمیان گندم ایکسپورٹ کا معاہدہ ہوگیا

استنبول: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان بحیرہ اسود کے ذریعے گندم ایکسپورٹ معاملے پر معاہدہ ہو گیا ہے۔ استنبول میں روسی وزیر دفاع اور یوکرینی وزیر انفرااسٹرکچر نےاقوام متحدہ اور ترکیہ کے ساتھ علیحدہ علیحدہ معاہدے پر دستخط.

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

ریاض/ ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv