تازہ تر ین
بین الاقوامی

عالمی مالیاتی بحران میں شدت ، امریکی بینکوں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کی تیاریاں

نیویارک : (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے نتیجے میں اب امریکی بینکوں سے بھی بڑے پیمانے پر ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں.

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے پیداوار میں اضافہ، غربت کم کرنے میں مدد ملی، آئی ایم ایف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے ایشیاء و بحرالکاہل کے خطہ کی پیداوار میں اضافہ اور غربت کی شرح کم کرنے میں مدد ملی ہے۔ آئی.

ہیلری کلنٹن کیخلاف غیرسنجیدہ مقدمہ کرنے پر ٹرمپ پر لاکھوں ڈالر جرمانہ

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی وکیل پر سابق امریکی وزیر خارجہ و خاتون اول ہیلری کلنٹن کے خلاف غیر سنجیدہ مقدمہ کرنے پر 10 لاکھ ڈالرکا جرمانہ کر دیا۔ فلوریڈا کی ایک.

اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی فلسطین کے 2 ریاستی حل سے مشروط ہے، سعودیہ

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم.

جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نئے وزیرِاعظم نامزد

ویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی خاتون وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن کے اچانک استعفے کے بعد لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کے نئے وزیرِاعظم نامزد کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ.

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا؛ 7 مساجد پر جرمانہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی.

امریکا : پولیس اہلکاروں پر آگ بجھانے والا سپرے کرنیوالی خاتون گرفتار

نیویارک : (ویب ڈیسک) امریکی ریاست اٹلانٹا کے ہارٹس فیلڈ جیکسن بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر فلائٹ اٹینڈنٹ اور پولیس اہلکاروں پر آگ بجھانے والا سپرے کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں.

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیری میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع کپواڑا میں فوجی کیمپ میں فائرنگ کی آواز سے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv