تازہ تر ین
بین الاقوامی

ایران غزہ جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران غزہ جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا۔ اتوار کو امریکی خبر رساں ادارے ”سی این این“ سے گفتگو میں حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ یہ جنگ پھیلے‘۔.

حماس کے اسرائیل پر میزائل حملے، جنین میں لڑائی، شہدا کی تعداد 8 ہزار سے متجاوز

حماس کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کیے گئے ہیں ملسح گروہ نے اسرائیل کے جوہری خفیہ تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا اسرائیل کے جوہری خفیہ.

2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا

شارجہ: ایک چھوٹے بچے نے ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کو شناخت کرکے ایشیا بک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم ننھے بچے ایمن رون.

چینی کرنسی آر ایم بی کے لیے پاکستان میں کلیئرنگ بینک قائم

اسلام آباد: چینی کرنسی آر ایم بی کے لیے پاکستان میں کلیئرنگ بینک قائم کردیا گیا۔ انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے پاکستان آر ایم بی کلیئرنگ بینک کی افتتاحی تقریب جناح کنونشن سینٹر میں ہوئی، وفاقی وزیر خزانہ شمشاد.

امریکی ماڈل کی فریج سے لاش برآمد

امریکا: لاس اینجلس کے ایک اپارٹمنٹ میں امریکی ماڈل ملیسہ مونی کی لاش فریج سے برآمد ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 31 سالہ ماڈل ملیسہ مونی لاس اینجلس کے ایک اپارٹمنٹ میں مقیم تھیں جہاں فریج سے اُن کی لاش برآمد.

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور، بھارت کا حمایت سے گریز

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب گروپ کی پیش کردہ غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ 193 رکنی کمیٹی نے 22 عرب ممالک کے گروپ کی جانب سے.

سابق برطانوی وزیراعظم کا بطور میزبان ٹی وی چینل میں شمولیت کا اعلان

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ٹی وی چینل جی بی نیوز میں شمولیت اختیار کرلی۔ چند ماہ قبل رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے بورس جانسن نیوز چینل کے لئے ایک پریزینٹر، پروگرام ساز اور تبصرہ.

مودی نے الیکشن جیتنے کیلیے پلوامہ حملے کو استعمال کیا؛ راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ پلوامے حملے میں فوجیوں کی اموات کو مودی اور ان کی جماعت نے ووٹرز کو لبھانے کے لیے استعمال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.

سلامتی کونسل اجلاس؛ اسرائیل کی حمایت میں امریکی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کردیا

جنیوا: غزہ کی صورت حال پر ہونے والا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا تیسرا اجلاس بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا جس میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد کی امریکا اور برطانیہ نے مخالفت کی جب کہ.

ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ گیس پائپ لائن کا معاہدہ پر بات چیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترک وزارت توانائی نے تصدیق کر دی

ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ گیس پائپ لائن کا معاہدہ پر بات چیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترک وزارت توانائی نے تصدیق کر دی سرائیل اپنی گیس آزربائیجان سے یورپ جانے والی پائپ لائن تاناپ کے ذریعے یورپ.

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کیخلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کیخلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں 10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قراداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv