امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی.



























