تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کیلیے مقررہ وقت سے 3 منٹ قبل اٹھنا مہنگا پڑگیا

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کرنے کے لیے مقررہ وقت سے صرف 3 منٹ قبل اٹھنے پر نہ صرف جرمانہ کیا گیا بلکہ کیمروں کے سامنے ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ملازمین.

چوہوں نے نوٹ کتر ڈالے

بھارت ( ویب ڈیسک )انڈیا میں ہزاروں لیٹر شراب پینے اور سیلاب کی تباہی کا سبب ہونے کے الزامات کے بعد اب چوہوں پر لاکھوں روپے کترنے کا الزام لگا ہے۔انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں جب ٹکنیشینز نے.

طویل انتظار کے بعد سام سنگ کا تہہ ہوجانے والا پہلے اسمارٹ فون کب اور کیسے ملیگا ،خبر آگئی

سیو¿ل(ویب ڈیسک)ایک طویل انتظار کے بعد سام سنگ نے اسکرین تہہ ہوجانے والے پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسی سال ریلیز ہوگا اور اس کی قیمت 1800 ڈالر سے شروع ہورہی ہے جو.

چین کے ساحلی شہر پر جھینگوں، چھوٹی مچھلیوں کی بارش

بیجنگ(خصوصی رپورٹ) چین کے ساحلی شہر میں سمندری حیات اسٹار فش، کیکڑوں، جھینگوں اور چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساحلی شہر چنگڈاو (Qingdao) میں آنے والے طوفان.

امر یکہ میں ا نٹرنیٹ سے جڑی ہوئی حیر ت انگیز نمبر پلیٹس متعارف،قیمت عا م آدمی کے بس سے باہر

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) امریکا میں روایتی دھاتی نمبر پلیٹ کی جگہ اب ڈیجیٹل نمبر پلیٹ جاری کی جارہی ہیں جو فی الحال مہنگی کاروں کی زینت بنائی گئی ہیں۔ جدید نمبر پلیٹس میں بہت سارے فیچرز بھی موجود ہیں۔پہلے مرحلے میں.

”ڈھونڈ سکو تو تمھارے ہو جائیں گے “50ہزار ڈالر ماﺅنٹ ایورسٹ میں کس نے اور کیوں چھپائے ؟ تہلکہ خیز خبر

ڈبلن(ویب ڈیسک)سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’اے ایس کے ٹی‘ جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 50.

انجکشن سے جھینگوں کا وزن بڑھانے کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) وزن بڑھانے کے لیے جانوروں کے گوشت میں پانی بھرنا عام بات ہے لیکن کیا جھینگے کے وزن میں اضافہ بھی ممکن ہے؟ اور کیا ایسا کراچی فش ہاربر میں ہو رہا ہے؟ایک وائرل فوٹیج نے جھینگے.

دودھ کی ایسے 5راز جو آج تک آپ کی نظر سے اوجھل رہے

لاہور(ویب ڈیسک )دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے کیوں کہ اس میں موجود غذائیت کا شاید ہر کسی کو بہت اچھی طرح سے اندازہ ہے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک.

ٓشادی والے دن دلہن جب دولہا کو ہار پہنانے کے لئے آگے بڑھی تو اچانک ایسا واقع ہو گیا کہ شادی سے انکار کر دیا ،بارات واپس لوٹ گئی

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں د ولہا کے منہ سے بدبوآنے پر دلہن نے شادی سے انکار دیا۔ بھارت کے ضلع کے مانیئر علاقے کے بھاگی پور گاو¿ں کے دیوندر کمار کی بیٹی کسم کی شادی گزشتہ روز شاہجہانپور.

کیا آپ بغیر کھڑکیوں کے جہاز پر سفر کرنا پسند کریں گے ؟ایمریٹس ائیر لائن میدان میں آگئی

دبئی (ویب ڈیسک)دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ’ونڈو سیٹ‘ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv