تازہ تر ین
helth

عجیب وغریب امراض کی شکارخاتون،عزیز بھی قریب نہیں جاسکتے کیونکہ ہلاک ہوجائیگی

میڈرڈ(ویب ڈیسک) اسپین کی 53 سالہ خاتون جوانا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ہیں۔عجیب وغریب.

”موت کا منظر “سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے ہنگامہ برپا کر دیا ،تہلکہ خیز انکشاف سے سب ہل کر رہ گئے

اوٹاوا(ویب ڈیسک) ماہرین اس سے قبل تحقیق میں بتا چکے ہیں کہ موت کے فوراً بعد انسانی دماغ میں ایک ہنگامہ خیزی برپا ہوتی ہے اور موت کے بعد ایک منٹ کے اندر دماغ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے،.

بیوی کی بیماری کے علاج با رے سعدی شہری کی گلابی داڑھی،سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی بزنس مین ”ثمر کردی“ نے کینسر میں مبتلا اپنی اہلیہ ”دیما“کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنی داڑھی کا رنگ ’پنک‘ (گلابی) کروا لیا۔ ثمر نے SuperDema# کا ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر پر شروع کیا جو اب وائرل.

عمران خان کی لاہور آمد کپتان کے کھلاڑی پُر جوش

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج دو روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گے اور شہر کے مختلف مقامات پر پارٹی ممبر سازی کیمپوں کا دورہ کرینگے، عمران خان آج سب سے پہلے لبرٹی میں خواتین کے.

اچانک وجہ کیا بنی کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے گھر سے آ کر عدالت لگا لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لتھوانیا کی خاتون میمونہ کی دہائی کی درخواست پر گھرسے واپس آکر سماعت کی۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لتھوانیا کی شہری30 سالہ خاتون میمونہ کی اپنی بچیوں سے ملوانے کی.

خوشخبری ۔۔شرطیہ علاج شوگر کو جڑ سے اُکھاڑ نے والی مچھلی دریافت کہا سے ملے گی ،خبر دیکھ لیں

سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم.

دبنگ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس کو اپنا پیر تسلیم کر لیا ،چونکا دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر خورشید کلیم سے کہا ہے کہ آپ ہمارے بھی پیر ہیں۔سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ایک.

نوزائیدہ بچے بولنے سے پہلے سوچنے سمجھنے لگتے ہیں

لندن(ویب ڈیسک )حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ نومولود بچوں میں سوچنے کی صلاحیت بولنے سے قبل ہی پیدا ہوچکی ہوتی ہے ایک سال کی عمر کا بچہ منطقی طور پر سوچنے لگتا ہے۔مو¿قر سائنسی تحقیقی جریدے ”سائنس“ میں.

پاکستان کے ایک ہی گاﺅں کے204 مکین ایڈز کا شکار،محکمہ صحت کی جانب سے مریضوں کے کوائف خفیہ رکھنے کا انکشاف

سرگودھا (ویب ڈیسک) کوٹ عمرانہ میں 204 مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز کی تصدیق ہو گئی جبکہ ٹیسٹوں کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوٹ عمرانہ میں ایڈز پھیلنے کے انکشافات پر.

بھلکڑ اور سست انسانوں کے لئے ایسی روحانی تسبیح جو انہیں جسمانی اور دماغی طور پر چست بنادیتی ہے

لاہور (ویب ڈیسک ) بھول جانے والوں کی یادداشت کمزور ہوتی ہے ،جوانی میں یہ مسئلہ بڑا سنگین واقعہ ہوتا ہے۔سکول کالج کا سبق یاد نہیں رہتا۔نوکری کے دوران کام کرتے ہوئے بھول جانے کا مرض نوکری کا دشمن بن.

اس سورہ مبارکہ کی تلاوت کرنے والے کے لئے فرشتے قیامت تک تسبیح کریں گے،ہر بیماری اور تکلیف سے نجات پائے گا،انتہائی مجرب وظیفہ جو نجات کا باعث بن جائے گا

(ویب ڈیسک )خوف و پریشانی جب زندگی کا سکون چھین لیں اور بیماری جو ختم ہونے کا نام نہ لے اسکا آسان قرآنی علاج کرنا چاہئے ،ایسے حضرات کو سورہ انعام کا ذکر خاص طور پر کرتے رہنا چاہئے۔سورہ انعام.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv