تازہ تر ین
Health

روشنی سے کینسر سمیت کئی امراض کے علاج میں پیش رفت

سنسناٹی: (ویب ڈیسک) سائنس اب اس امر کو ماننے لگی ہے کہ مخصوص روشنی سے خلیات اور جسمانی اعضا پر مثبت اثرات ہوتے ہیں، تازہ تحقیق میں جامعہ سنسناٹی کے سائنس دانوں نے ثابت کیا ہے کہ روشنی سے کینسر.

منکی پاکس سے عالمی صحت کے نظام کو فی الحال خطرہ نہیں: سربراہ ڈبلیو ایچ او

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے خطرات سے متعلق بیان جاری کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منکی پاکس وباسے.

ہر 8 میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار، رپورٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص ذہنی بیماری کا شکار ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے جمعے کو شائع ہونے والی اپنی.

پروٹین مشروبات کا کھانے سے پہلے استعمال ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند قرار

نیو کاسل: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے سے پہلے دودھ یا دہی کے باقی ماندہ پانی کے پروٹین کے مشروبات کا استعمال ذیابیطس کے مریضوں کو خون میں موجود شوگر کی سطح پر قابو رکھنے میں مدد.

ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے عوامل عمر کے ساتھ تبدیل ہوسکتے ہیں، تحقیق

گیلوے، آئرلینڈ: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیمینشیا کی بیماری میں مبتلا ہونے کے امکان سے متعلقہ عوامل ممکنہ طور پر عمر کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ڈیمینشیا ایک ایسی دماغی بیماری ہے.

ہیٹ اسٹروک: حفاظتی تدابیر، احتیاط اور علاج

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان اور ہندوستان سمیت پورا خطہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ ہیٹ ویو کے اس سلسلے میں لوگوں کے متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی شدید کیفیت فوری طور.

بچوں میں پانی کی کمی بتانے والی ’اسمارٹ چوسنی‘

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے برقی سینسر سے مزین ایسی اسمارٹ چوسنی بنائی ہے جو بدن میں پانی اور دیگر اجزا کی کمی سے خبردار کرسکتی ہے۔ نومولود بچوں میں پانی کی کمی معلوم کرنے کے لیے ان کے بدن.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv