تازہ تر ین

منکی پاکس سے عالمی صحت کے نظام کو فی الحال خطرہ نہیں: سربراہ ڈبلیو ایچ او

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے خطرات سے متعلق بیان جاری کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منکی پاکس وباسے عالمی صحت کے نظام کو فی الحال خطرہ نہیں۔انہوں نے بتایا کہ وبا سے متعلق خدشات کوجانچنے کے لیے ماہرین کی کمیٹی کا بھی کہنا ہے کہ فی الحال منکی پاکس سے عالمی سطح پرہیلتھ ایمرجنسی کی ضرورت نہیں۔
واضح رہے کہ رواں سال 50 ملکوں سے منکی پاکس کے 3200 سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے جب کہ ایک ہلاکت بھی رپورٹ ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv