پرامید رہنے سے انسانی عمر میں اضا فہ، 85 برس تک جانے کے روشن امکا نا ت
بوسٹن(ویب ڈیسک): ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے اآئی ہے کہ پر امید افراد نہ صرف بہتر زندگی گزارتے ہیں بلکہ وہ طویل عمر پاتے ہیں یہاں تک کہ 85 برس کے غیرمعمولی ہندسے تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔پروسیڈنگز.