تازہ تر ین
headlines

پرویز الہیٰ کا کچھ دیر بعد پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ کا کچھ دیر بعد اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نمبر پورے ہیں، آدھے گھنٹے میں اعتماد.

بی اے پی کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونیوالے ارکان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے.

آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ وادی نیلم میں شاردہ کو کیل سے ملانے والی شاہراہ برفباری سے بند ہوگئی، ضلع جہلم میں ہٹیاں کو لیپہ سے ملانے والی شاہراہ بھی برفباری.

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے : فواد چوہدری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت اسمبلی میں 185 ارکان.

مریم اورنگزیب کا کامیڈین ماجد جہانگیر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے معروف کامیڈین ماجد جہانگیر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ماجد جہانگیر کے انتقال سے ڈرامہ انڈسٹری میں پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا. وفاقی.

امریکی ایوی ایشن کا سسٹم ڈاؤن؛ ملک بھر میں پروازیں مؤخر

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں فیڈرل ایوی ایشن کے سسٹم نے اچانک کام کرنا بند کردیا جس کے باعث ملک بھر کی پروازیں بند ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ سسٹم.

دنیا کا سب سے چھوٹا خرگوش جو ہتھیلی میں سما سکتا ہے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا میں اپنی سب سے چھوٹی جسامت کے خرگوش کا نام کولمبیا بیسن پگمی خرگوش ہے لیکن اس کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکہ میں واشنگٹن کے ایک علاقے میں یہ نسل پائی جاتی ہے اور.

کھیتوں میں لڑھک کر فصلوں کی نگہداشت کرنے والا روبوٹ

پیرس: (ویب ڈیسک) اگرچہ کھیتوں اور فصلوں کا جائزہ لینے والے ڈرون کی بات کی جائے تو وہ پرواز کے دوران ویڈیو یا تصاویر لے کر مصنوعی ذہانت سے ان کی صحت کا جائزہ لیتے ہیں۔ تاہم سینٹائی وی نامی روبوٹ.

اوگرا نے گیس گیزر میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے موجودہ اور نئے گیزروں میں مخروطی بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دے دی۔ ترجمان کے مطابق فیصلہ توانائی بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پر قابوپانے کیلئے کیاگیا۔.

دوسرا ون ڈے، دوران میچ دو تماشائی گراؤنڈ میں داخل ہوگئے

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران دو تماشائی گراؤنڈ میں داخل ہوگئے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ سریز کے دوسرے ون ڈے میچ کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv