تازہ تر ین
headlines

پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز لہٰی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع.

بھارتی فضائیہ کے 2طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ

مدھیہ پردیش: (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور ریاست راجھستان کی سرحد پر ضلع مورینا میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں ٹکرا.

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز دنیا میں نفرت کے پھیلاؤ کا ذریعہ بن رہے ہیں : گوتریس

نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نفرت کے پھیلاؤ کا ذریعہ بن رہے ہیں، اس نفرت کی روک تھام کرنے کیلئے اقدامات.

انٹیلی جنس ایجنسیز نے بڑی تباہی سے بچا لیا،خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک گرفتار

پشاور: (ویب ڈیسک) انٹیلی جنس ایجنسیوں کا بروقت ایکشن، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائیاں.

عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر.

حیدرآباد : ایف آئی اے کی کارروائی ، لاکھوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

حیدرآباد: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی نوکریوں کے ذریعے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم عارف عبدالطیف.

عتیقہ اوڈھو کی شاہ رخ خان کو’’ پٹھان ‘‘ کی کامیابی پر مبارکباد

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو انکی نئی فلم ’’ پٹھان ‘‘ کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تعریفی پیغام جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ.

برطانیہ : بس ڈرائیوروں کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش مسترد

لندن : (ویب ڈیسک) برطانیہ میں بس ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے یکم فروری سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں البیلیو کمپنی سے تعلق رکھنے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv