تازہ تر ین
headlines

پاکستان کا خواب دیکھنے والے اقبال کے ’ناقص‘ مجسمے پر لوگ نالاں

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مقامی انتظامیہ نے شہر کے ایک پارک کی خوبصورتی بڑھانے اور لوگوں کے لیے سیلفی مقام بنانے کے لیے پاکستان کا خواب دیکھنے والے علامہ اقبال کا مجسمہ نصب کیا، تاہم لوگوں کو ان.

مہنگائی میں کمی کی ہماری کوششیں بہترین نتائج لارہی ہیں، وزیراعظم

معاشی سطح پر مزید خوشخبری، مہنگائی کے خلاف حکومتی اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معاشی شعبے کے حوالے.

مودی کی عالمی رسوائی، دنیا کا سکھوں پر دباﺅ ڈالنے سے انکار

برطانیہ، کینیڈا، امریکہ کے انکار سے مودی حکومت کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی برطانیہ ،کینیڈا ،امریکہ اور یورپ میں رہنے والے سکھ کسان دھرنے کی مالی مدد کر رہے ہیں:بھارت کا الزام یورپی ممالک کی انسانی حقوق.

پسماندہ علاقوں کی ترقی پر پوری توجہ ہے عوامی نمائندوں کے مسائل ذاتی سمجھ کر حل کرتا ہوں :عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ عوامی نمائندوں کے مسائل کو ذاتی سمجھ کر حل کرتا ہوں۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکینِ اسمبلی ہاشم جواں بخت، محمد حنیف پتافی، شہاب الدین خان، محمد شفیع،.

امریکہ میں انسانی حقوق کی جو کمیٹی ہے وہی کشمیر میں ہونی چاہیے، چیئرمین کانگریس فارن افیئرز کمیٹی

پاکستان کی امن کیلئے کدمات قابل قدر ،مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ناقابل برداشت :گریگری میکس پاک امریکہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہوگا،نا انصافی سے امن کو خطرات لاحق ہیں،آن لائن کمیٹی سے خطاب۔ نیویارک(خصوصی رپورٹ)امریکی.

امریکی وزیر خارجہ کو فون ،ڈینئل پرل کیس میں قانونی تقاضوں کی پاسداری دونوں کے مفاد میں ہے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ کو فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کو وزیر خارجہ پاکستان نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،.

آرمی چیف کا دورہ قطر ‘ امیر شیخ تمیم اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں، سٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

راولپنڈی: آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف.

دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، وزیراعظم کرپٹ ہوتو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے: مریم نواز

ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹ کیا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا،اس نے سچ ہی کہا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن.

مئی تک افغانستان سے فوج نہیں نکالیں گے، امریکہ

چوبیس گھنٹوں کے فاصلے پر ، افغان صدر اور دو اعلی امریکی عہدے داروں نے علیحدہ طور پر تجویز پیش کی ہے کہ طالبان کے تشدد کی بڑھتی ہوئی سطح سے امریکی فوجیوں کو یکم مئی کے انخلاء کی آخری.

کوئی قانون سے بالا تر نہیں ،فضل الرحمن باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ،جواب دینا پڑے گا:عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سال 18-2017 کا ڈیٹا حاصل کیا، جب یہ اردو ترجمہ کروائیں گے انہیں پتا چل جائے گا۔ وزیراعظم نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv