تازہ تر ین
headlines

ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے، پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہو سکتے ہیں، شیخ رشید

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس ہمارے کچھ بندے ہیں تو ہمارے پاس بھی اپوزیشن کے کچھ بندے ہیں، اتحادی سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں، عثمان بزدار عمران خان کو چھوڑ.

صدارتی ریفرنس کا معاملہ ،سپریم کورٹ بار نے تحریری جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار نےصدارتی ریفرنس سے متعلق اپنا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سےجمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں.

روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

روس : (ویب ڈیسک) امریکا کو جواب دیتے ہوئے روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق فیصلہ اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے بعد کیا گیا، امریکہ کی ہر.

پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والا شہری گرفتار

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا گیا ہے، وردی بھی برآمد کرلی۔ ٹک ٹاکر کےخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی.

روس ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے باز رہے، اس میں کسی کی جیت نہیں ہوتی : نیٹو چیف

برسلز: (ویب ڈیسک) نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، ایٹمی جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوتی۔ برسلز میں نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سٹولٹن برگ نے.

پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ لاہور پہنچ گیا ہے۔ وائٹ بال سیریز میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کے کھلاڑی.

لاہور ٹیسٹ، چوتھے روز آسٹریلیا کی میچ پر گرفت مضبوط بنانے کی کوشش

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا میچ پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کی کوشش میں ہے، مہمان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلوی اوپنرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر 5.

کشمیر ،گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں آج بارش کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں چترال ، دیر اور سوات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ.

کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی، چوبیس گھنٹے میں مزید 210 مریض رپورٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی، چوبیس گھنٹےمیں مزید 210 مریض رپورٹ ہوئے۔ دو سال بعد مسلسل دوسرے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ چھ نو فیصد ریکارڈ کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv