تازہ تر ین
Business

مہنگائی میں مزید اضافہ، مجموعی شرح 27.82 فیصد ہو گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ مجموعی شرح 27 اعشاریہ 82 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 3.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 410.60 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے اخراج کی امیدوں پر زبردست تیزی کا تسلسل دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 410.60 پوائنٹس کے اضافے کے بعد.

روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آلو کے بدلے روس سے گندم درآمد کرنے کی تجویز پر وفاقی وزارت تجارت نے ٹی سی پی کو جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ پی ایف وی اے کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق.

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اور آج بھی قیمت ایک ہزار روپے بڑھی ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے.

امریکی ڈالر کی قیمت 207 روپے سے متجاوز

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 291.37 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران 291.37 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 41730.16 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار.

امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ دیکھا گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہوگیا، امریکی کرنسی مہنگی ہونے کے.

پٹرولیم مصنوعات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 35 فیصد تک اضافہ متوقع

لاہور: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بھی 35 فیصد تک کرایہ بڑھانے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کا کرایہ 2000 سے بڑھا کر 2250، فیصل آباد کا کرایہ 1050 سے بڑھا.

ملک میں سونا مزید 550 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 550 روپے اضافہ ہوگیا۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔.

ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv