تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اور آج بھی قیمت ایک ہزار روپے بڑھی ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 857 روپے اضافے سے 123457 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 1819 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv