کراچی: (ویب ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف.
کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر نے روپیہ کے کس بل نکال دیئے، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 214 روپے کی سطح پر پہنچ گئی یاد رہے کہ ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی.
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کی طرف جانے والا 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر گراوٹ کی طرف چل پڑا، رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں363.78 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی.
کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ کاروباری ہفتے کے.
پشاور : (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر آٹے کی فراہمی کا آغازکر دیا گیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 جبکہ 10 کلو 490 روپے میں دستیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے.
لاہور: (ویب ڈیسک) مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا، نئے اضافے کا اطلاق 21 جون سے ہو گا۔ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرین کے.
پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نےغریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ دودھ ، دہی، گھی ،دالوں اور چاول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے سے شہریوں کی پریشانی.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر میں گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100فیصد بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے.
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان نے جولائی تا مئی 8 ارب 45 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں گیس کی طلب کو پورا کرنے کے لئے آئندہ ماہ 4 ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ گیس کی بڑھتی ہوئی ڈمانڈ سے پریشان حکومت اور پاکستان ایل این.
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سی پی پی اے.