تازہ تر ین
Business

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر بڑھ کر 1839 ڈالر فی اونس ہوگئی.

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، درجنوں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، مصالحہ جات اور ٹوتھ پیسٹ سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 75 گرام ٹوتھ پیسٹ 20 روپے اضافہ سے 117روپے، ٹوائلٹ رول پیپر 5.

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اعدادو شمار.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 67.81 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 67.81 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 42458.14 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.16 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ.

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں زیادہ رقم جمع کرائے جانے کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں سب سے زیادہ رقم جمع کرائے جانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار.

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے.

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 211.48 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی گرتی قدر کے دوران امریکی ڈالر نے نئے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی کرنسی 211.48 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv