تازہ تر ین
Business

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث 112.95 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث 112.95 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 41765.62 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.27 فیصد.

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام دیکھا گیا تھا۔ منگل کے روز انٹر بینک میں.

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کیلئے او ٹی پی ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے استعمال ہونے والا او ٹی پی ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ.

رئیل سٹیٹ سیکٹر، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ، سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رئیل سٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ ہم مرحلہ.

تنخواہ دار طبقے پر نئی ٹیکس تجاویز، 50 ہزار ماہانہ آمدنی والوں کو استثنیٰ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں جس میں 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر 2.5.

پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہونے کی امید

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی والوں کے لئے خوشخبری آگئی۔ پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہوں گی۔ دنیا کی بڑی اسٹیل ملز میں سے ایک۔ ’’باؤ اسٹیل‘‘ نے پاکستان اسٹیل کی بحالی میں دلچسپی لی ہے۔ کابینہ کی.

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے.

سپر ٹیکس کا نفاذ، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں روپے کا نقصان

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1665.18 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv