کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 5 پیسے یونٹ کمی کی منظوری
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک کے اپریل کیلئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کے الیکٹرک نے 49 پیسے فی یونٹ اضافے.