تازہ تر ین
Business

ڈالر بحران کے باعث موبائل مینوفیکچرنگ فیکٹریاں بند، ہزاروں بیروزگار

لاہور: (ویب ڈیسک) ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے 400 انجینئرز سمیت 3000 ملازمین بیروزگار ہوگئے ہیں۔ ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا.

ماہ فروری 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ماہ فروری 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 7.10 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مجموعی فروخت 4.040 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال ماہ فروری میں 4.348 ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز.

شرح سود میں اضافہ: فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹر میں بحران سنگین ہونے کا خدشہ

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) ڈالر کی اُڑان اور شرح سود میں اضافے سے فیصل آباد ٹیکسٹائل سیکٹرمیں پہلے سے موجود بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، صنعتی تنظیموں نے احتجاجی لائحہ عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کر.

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز سے بھی خریداری ناممکن، متعدد اشیاء مہنگی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنے اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔.

اڑان کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی.

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو.

پاکستان مخالف عناصر ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلا رہے ہیں: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر ملک کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ.

چیئرمین نیپرا کا بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی درخواست.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv