وزیراعظم سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
پیرس : (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسلامی ترقیاتی بینک ( آئی ایس ڈی بی) کے صدر ڈاکٹر محمد الجاسر سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعاون اور روابط پر تبادلہ.