تازہ تر ین
Business

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 66 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔جب.

گورنر پنجاب نے نئے بلدیاتی بل پر دستخط کر دیئے

لاہور(وائس آف اےشےا ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل2019 پر دستخط کردیے۔پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل جب کہ دیہات میں تحصیل اور ویلج کونسل ہونگی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کا.

ایشیائی ترقیاتی بنک سے بجٹ سپورٹ کیلئے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان

منیلا(آن لائن)بین الاقوامی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے مثبت اشارے ملنے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) جلد ہی پاکستان کو بجٹ سپورٹ کے لیے ایک ارب ڈالر دینے پر رضا مند ہوگیا کیونکہ حکومت نے سماجی.

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02 ارب ڈالر کمی

کراچی (صباح نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02ارب ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 9ارب 24کروڑ ڈالر رہ گئے۔ترجمان اسٹیٹ بینک بینک نے اعلامیے میں بتایا کہ ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب.

مفت ادویات بند

لاہور (خصوصی رپورٹ) سرکاری ہسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹوں کے بعد مریضوں کو ادویات کی فراہمی میں دشواری کا سامنا‘ زکوٰة فنڈز اور لوکل پرچیز سے بھی مریضوں کو ادویات کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی۔ ہسپتالوں کی انتظامیہ نے مریضوں کو.

رمضان المبارک ۔۔۔ کھجوریں مہنگی

لاہور (خصوصی رپورٹ) رمضان المبارک کی آمد سے قبل جہاں سبزیوں‘ گھی‘ دالوں اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں شہر بھر میں کھجور کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد.

قرضہ لینا ہے تو ٹیکس ہدف 50 کھرب کرنا ہو گا : آئی ایم ایف کی کڑی شرائط

اسلام آباد (نیٹ نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام کیلئے کڑی شرائط رکھتے ہوئے ڈالر کی قدر سے متعلق فیصلوں کا اختیار سٹیٹ بینک کو دینے، نیپرا اور اوگرا کو خود مختار کرنے کا مطالبہ.

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 72ہزار 200 روپے تک جا پہنچی

کراچی(ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 72ہزار2 سو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کے رحجان.

تجارتی خسارہ کم ہو گیا ، مہنگائی میں مسلسل اضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر) بینک دولت آف پاکستان نے اگلے دوماہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے یکم اپریل 2019ءسے پالیسی ریٹ کو 50 بی پی ایس بڑھا کر 10.75 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا.

امریکی سرمایہ کار کمپنی تیل و گیس تلاش گروپ وفود کی وزیراعظم سے ملاقاتیں

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر اعظم عمران خان سے گزشتہ روزایم او ایل گروپ کے ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ اپ سٹریم ڈاکٹر بیریسلاو گاسو اور ریجنل وائس پریذیڈنٹ برائے مشرق وسطیٰ ، افریقہ و پاکستان علی مرتضیٰ عباس نے وزیر اعظم آفس.

پاکستان اسٹیل مل کی ازسرِنو بحالی کی رپورٹ 15 اپریل تک طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل کی ازسرِنو بحالی کی رپورٹ 15 اپریل تک طلب کرلی۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انشورنس سیکٹر میں ریگولیشن بہتر بنانے پر.

چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو مل گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کو چین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں،.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv