پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار مسلسل گراوٹ کا شکار
پاکستان:(ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، ٹریڈرز اورماہرین کہتےہیں کہ حکومت سپورٹ فنڈزجاری کرےتو مارکیٹ میں بہتری آسکتی ہے۔آئی ایم ایف معاہدہ، مانیٹری پالیسی میں ریٹ 1فیصد بڑھنے اور نئےچئیرمین ایفٓ رکی تعیناتی کی خبریں.



























