کاروباری ہفتہ کے پہلے روز ڈالر کی اونچی اڑان، 92 پیسے مہنگا
انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 92 پیسے اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 92 پیسے اضافے سے ڈالر 172 روپے 10.



























