تازہ تر ین
Business

سولر پینلز، الیکٹرک گاڑیوں پر عائد جی ایس ٹی منسوخ کرنے کا مطالبہ

کراچی:(ویب ڈیسک) الائنس فار کلائمیٹ جسٹس اینڈ کلین انرجی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سماجی طور پر منصفانہ اور ماحول دوست مالیاتی حل مہیا کرنے کے لیے سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کو.

اسلام آباد ایکسائز دفتر شہریوں کے لیے دردِ سر بن گیا، ٹریفک جام رہنا معمول اسلام آباد ایکسائز دفتر شہریوں کے لیے دردِ سر بن گیا، ٹریفک جام رہنا معمول

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کا دفتر شہریوں کے لیے درد سر بن گیا۔ ٹوکن ٹیکس اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے آنے والوں نے سڑک کو ہی پارکنگ بنا لیا۔ سیکٹر ایچ نائن میں ٹریفک.

فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ آٹے اور گندم کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے اور گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی، ناجائز منافع خور من چاہی قیمتیں وصول کرنے میں مصروف ہیں۔ فیصل آباد میں.

سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض.

7ماہ میں تجارتی خسارہ 28.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 7 ماہ جولائی تا جنوری کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 91.97فیصد اضافہ کے ساتھ 28 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے.

سیمنٹ کی فروخت 16.58 فیصد کم، 3.95 ملین ٹن ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) رواں سال جنوری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 16.58 فیصد کی کمی سے 3.95 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جنوری میں 4.73 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز.

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید کمزور، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے.

کھاد، بیج اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، کسانوں کا احتجاجی مارچ کا اعلان

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان میں کاشتکار تنظیموں نے کھاد، بیج اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کسان مارچ کا اعلان کر دیا، پہلے مرحلے میں مختلف اضلاع میں احتجاج جبکہ دوسرے مرحلے میں اسلام آباد مارچ کی حکمت عملی.

جنوری 2022 کے دوران مہنگائی میں اضافہ، اعدادوشمار جاری

لاہور : (ویب ڈیسک) نئے سال کے پہلے مہینے جنوری میں مہنگائی بڑھ گئی، دال مسور، دال چنا، دال ماش، چنے، پھل، موٹرفیول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران مہنگائی میں.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv