تازہ تر ین
Business

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 391.81 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس 391.81 پوائنٹس بڑھنے کے بعد 46339.76 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.85 فیصد کی بہتری.

امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.

صوبے 70کروڑ ڈالر کے قرضوں کے حصول میں رکاوٹ بن گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یونیفارم (یکساں) سیلز ٹیکس سسٹم اور پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس پر مرکز اور صوبوں کے درمیان جاری اختلافات 70 کروڑ ڈالر کے 2 غیرملکی قرضوں کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ ورلڈ بینک نے.

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کو برآمدات میں 45 فیصد جبکہ درآمدات.

مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پورا کرنا 2 بڑے چیلنج ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنا دو بڑے چیلنج ہیں۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک انٹر ایکٹو سیشن بعنوان ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ.

کے الیکٹرک کی فروخت میں حائل رکاوٹیں دور کرنیکی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں کو کمپنی کے اکثریتی حصص کی شنگھائی الیکٹرک پاور کو فروخت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے یہ.

کوئٹہ میں گرانی کی نئی لہر، دودھ، دہی، چاول ، دالوں اور مصالحہ جات سمیت اشیا 50 فی صد تک مہنگی

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں 15 دنوں کے دوران مہنگائی کی نئی لہر دودھ دہی، خشک ملک پاوڈر، چاول ، دال، مصالحہ جات، عام استعمال کےلوشن اورکریموں کی قمیت میں 50 فی صد تک اضافہ ہو گیا، لوگوں کی رہی.

آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(ایم ایف)نے پاکستان کے چھٹے اقتصادی جائزے اور ایک ارب ڈالر 8قسط کی منظوری کے ساتھ ہی ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے. آئی ایم ایف کی جاری کردہ کنٹری رپورٹ کے مطابق عالمی.

ایف بی آر میں 16 ارب روپے کا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز.

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل بہتری

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل چھٹے روز بھی بہتری نظر آئی اور جمعے کو کاروباری دن کے اختتام تک ایک ڈالر 174 روپے 48 پیسے کی سطح پر تھا جو گزشتہ ڈھائی ماہ.

انفرادی سطح پر رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کا پہلا نظام ’’راست ‘‘متعارف

کراچی:(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انفرادی سطح پر رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کے لیے پاکستان کا پہلا نظام ’’راست‘‘ متعارف کرادیا۔ ’راست‘ اسٹیٹ بینک کا تیار کردہ پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام ہے۔ یہ پاکستان کے.

ملکی برآمدات میں 18.7 فیصد کا اضافہ

کراچی:(ویب ڈیسک) رواں مالی سال جنوری میں 2 ارب 54 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ماہ جنوری میں گزشتہ مالی سال جنوری کے مقابلے میں برآمدات میں 18.7 فیصد کا.

پنجاب؛ گندم کی امدادی قیمت خرید 2200 روپے من کی سفارش پر وفاقی معاشی ٹیم کو تحفظات

لاہور:(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت خرید 2200 روپے من مقرر کرنے کی سفارش پر وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کو تحفظات اور اعتراضات ہیں۔ 4اہم ترین وزرا سمیت غیر جانبدار معاشی ماہرین کا موقف.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv