کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 68 پیسے مہنگا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر 68 پیسے اضافے سے 181 روپے 25.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صارفین کے لیے بری خبر، بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، اضافہ فروری کے لیے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سی پی پی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس نے آن لائن نیوز کانفرنس میں کہا کہ نظم.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔ ملک میں ایک تولہ سونے.
لاہور: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں گھی.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات رواں.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں گھی ، آٹا ،پیاز ، بیف اور مٹن سمیت 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.37 فیصد کی کمی ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 15.12 فیصد.
کراچی: (ویب ڈیسک)عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 1932 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک میں سونے کی قیمت میں بھی 100 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت لاکھ 30 ہزار 250 روپے ہو گئی.
کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد 777.26 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43029.97 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک کا اضافہ کر.
لاہور: (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی.