پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 38 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43078.14 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورےکاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.09 فیصد کی بہتری.



























