تازہ تر ین
Business

جی ڈی پی، زرعی و صنعتی شعبے کے اہداف حاصل، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

اسلام آباد :(ویب ڈیسک) قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پریس کانفرنس میں اقتصادی سروے پیش کریں گے، اقتصادی سروے میں رواں مالی سال کی 11 ماہ کی معاشی کارکردگی پیش کی جائے.

سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 1 امریکی ڈالر کی تنزلی دیکھی گئی.

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.

پاکستان سٹاک مارکیٹ اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، 100 انڈیکس میں ایک مرتبہ پھر اُتار چڑھاؤ کے بعد 15.25 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس 41553.16 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے.

آئندہ بجٹ میں شہریوں کا حکومت سے اشیائے خورونوش سستی کرنے کا مطالبہ

کراچی: (ویب ڈیسک) مہنگائی نے عوام کو پریشان حال کر دیا، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے مہنگائی مزید بڑھنے کے خدشات پر شہریوں نے حکومت سے اشیائے خورونوش سستی کرنے کا مطالبہ کر دیا، صوبائی حکومت بھی وفاقی.

آئندہ مالی سال کیلئے وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار ارب سے زائد ہوگا: بجٹ دستاویز

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کے مطابق وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 9000 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ بجٹ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو 7255 ارب کا ٹیکس جمع کرے گا، نان ٹیکس.

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر پٹرول پمپس پر رش لگ گیا تاہم وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا.

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کا ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار کر لیا گیا، بجٹ 640 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پنجاب کا آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ کیا ہوگا؟ جنوبی پنجاب کے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv