تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا، ڈبل سنچری تاحال برقرار

لاہور : (ویب ڈیسک) انٹربینک میں امریکی ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا ہوگیا، لیکن امریکی کرنسی کی ڈبل سنچری تاحال برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔
ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 61 پیسے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 2 روپے 44 پیسے کا بڑا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا تھا۔
گزشتہ روز ڈالر 200.06 سے بڑھ کر 202.50 روپے کا ہوگیا تھا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 سے زائد کا فروخت ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv