دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں مودی کی زیر قیادت فاشٹ حکومت نے سکھوںکے خلاف تازہ اقدامات کرتے ہوئے سکھ برادری کے ارکان اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی 40ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی
بندکروائی جانے والی ویب سائٹس آزادی پسند سکھوں کی پر امن تحریک ”سکھ فارجسٹس “کے ریفرنڈم کی حامی ہی
مسلمانوں کے بعد سکھ بھارت کی دوسری بڑی اقلیت ہیں ،ااس سے پہلے 9 رہنماﺅں کو دہشت گرد قراردیا گیا تھا