تازہ تر ین

آزادی کا ووٹ رکوانے کے لئے مودی سرکار نے سکھوں کی 40ویب سائٹس بند کرا دیں

دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں مودی کی زیر قیادت فاشٹ حکومت نے سکھوںکے خلاف تازہ اقدامات کرتے ہوئے سکھ برادری کے ارکان اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی 40ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی
بندکروائی جانے والی ویب سائٹس آزادی پسند سکھوں کی پر امن تحریک ”سکھ فارجسٹس “کے ریفرنڈم کی حامی ہی
مسلمانوں کے بعد سکھ بھارت کی دوسری بڑی اقلیت ہیں ،ااس سے پہلے 9 رہنماﺅں کو دہشت گرد قراردیا گیا تھا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv