تازہ تر ین

پریانکا چوپڑا اورنک جونزکو پاکستانی وبھارتی فنکاروں کی مبارکباد

ممبئی (ویب ڈیسک ) ناموربالی ووڈ اسٹار اورسابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اورنک جونز کو پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی جانب سے تہنیتی پیغامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔رواں ماہ یکم اور 2 دسمبر کو مسیحی اور ہندو روایات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والی اسٹار جوڑی پریانکا چوپڑا اورنک جونزنے گزشتہ روز اپنی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اس موقع پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اورزرین خان سمیت متعدد فنکاروں نے نک اور پریانکا کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اسٹار جوڑی کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv