لاہور (ویب ڈیسک )خود کو سیکولر کہنے والے بھارت کی اصلیت کھل کر سامنے آگئی جہاں کسی کو اظہار خیال کا بالکل بھی حق نہیں ہے کیونکہ ایک نوجوان لڑکی کو جہاز میں حکومت مخالف نعرے لگانے پر بھارتی حکومت نے پندہ روز کیلئے جیل میں ڈال دیاہے جس پر پاکستانی معروف اور سینئر صحافی نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی 28 سالہ لڑکی جو کہ کینڈا میں تعلیم حاصل کر رہی ہے ، اس نے جہاز میں تامل ناڈو کے بی جے پی کے صدر تامیلیسائی کی موجودگی میں ” فاشسٹ گورنمنٹ ، ڈاون ، ڈاون “ کا نعرہ لگانا مہنگا پڑ گیا اور بی جے پی کے صدر کی شکایت پر اسے گرفتار کر لیا گیاہے اور پندرہ روز کی جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیاہے ۔جس پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”میرا آمر تمہارے منتخب وزیراعظم سے بہتر ہے ، میں یہ بہت مرتبہ لکھا اور پرویز مشرف کو آزاد خیال فاشسٹ قرار دیا اور اس نے میرے ٹی وی پر آنے پر پابندی لگا دی لیکن اس نے مجھے کبھی گرفتار نہیں کیا ، بھارت میں جمہوری حکومت نے طالبہ کو صرف اس لیے گرفتار کر لیا کیونکہ اس نے مودی کو فاشسٹ قرار دیا تھا۔“
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

