تازہ تر ین

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36ہزارایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ اور باغات متاثر

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔
کے پی کے ڈائریکٹریٹ کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28 ہزار 430 ایکڑ زمین پر گندم تباہ ہوگئی جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پشاور میں 12 ہزار 904 ایکڑ زمین پر گندم کو نقصان پہنچا جبکہ ایک ہزار سے زائد ایکڑ زمین پرٹماٹ، پیاز،مٹر، آڑوکےباغات بھی متاثر ہوئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv