تازہ تر ین

ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا۔

226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا ٹیلنٹ میسر آئے گا۔

امید ہے کہ اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، کوالیفائرز میں شریک ٹیموں اور کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے انھیں اپنے تجربات سے آگاہ کرنے کی کوشش کروں گی، موقع فراہم کیے جانے پر آئی سی سی کی شکرگزار ہوں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv