تازہ تر ین

حکومت کا تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور

لاہور: حکومت نے تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور شروع کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی شکایات کے تناظر میں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv