تازہ تر ین

لاہور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار

لاہور: ویلینشا ٹاون سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس شبیر گجر کو ویلنشیا ٹاون سے گرفتار کرکے روانہ ہوگئی، شبیر گجر کو حفاظتی طور پر پولیس نے تحویل میں لیا ہے۔

شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔ ترجمان شبیر گجر کا کہنا ہے کہ شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ لڑائی جھگڑا ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv