تازہ تر ین

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔

پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کروا دی  ہے۔

سینٹر شبلی فراز کی بطور قائد حزب اختلاف نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام  19 سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv