تازہ تر ین

اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان کو سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو زبان بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب تک انہیں صحیح اردو بولنے نہیں آئے گی وہ سیکھتی رہیں گی۔

شازیل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو کوئی زبان بولنے نہیں آتی تو اسے پریشان یا شرمندہ نہیں ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح انہیں اردو نہیں آتی اس طرح بہت سے لوگوں کو انگریزی بولنا نہیں آتی، انہیں بھی شرمندہ نہیں ہونا چاہئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv