تازہ تر ین

اسرائیل درست وقت پر ایران سے حملوں کی قیمت کا تعین کرے گا، بینی گینٹز

اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل درست وقت پر ایران سے حملوں کی قیمت کا تعین کرے گا۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر جنگ بینی گینٹز نے کہا کہ اسرائیل علاقائی اتحاد بنائے گا اور درست وقت پر ایرانی حملوں کی قیمت کا تعین کرے گا۔

اسرائیلی وزرات عظمٰی کے امیدوار بینی گانٹز نے کہا کہ ایران کے خلاف معاملہ ختم نہیں ہوا، علاقائی اتحادیوں کے ساتھ ایران کو جواب دیں گے۔

اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن نے کہا ایرانی حملے کا مؤثر جواب اپنے مقررہ وقت پر دیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv