تازہ تر ین

غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہوگا

خیبرپختونخوا میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جب کہ غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہی طلب کیا گیا ہے۔پشاور میں چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوگا۔دوسری طرف غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہوگا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv