تازہ تر ین

پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

گزشتہ برس اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا۔

عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر تھیں۔
پی سی بی کی مینجمنٹ تبدیلی کے بعد عالیہ رشید عہدے سے مستعفیٰ ہونے والی تیسری ڈائریکٹر ہیں۔

اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv