تازہ تر ین

اسلام آباد ہائی کورٹ: فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، ہائی کورٹ نے ان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

فواد چوہدری کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی تھی۔
عدالت نے 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv