تازہ تر ین

لابنگ کر رہا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی

لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ’’ لابنگ کر رہا ہوتا تو میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا ‘‘۔

انھوں نے کہا کہ کیا میرے منہ سے یہ بات اچھی لگے گی کہ شاہین آفریدی کو قیادت سونپ دیں؟ میں محمد رضوان کے بارے میں 4،5 ماہ سے یہ بات کررہا ہوں کہ اسے وائٹ بال کرکٹ میں کپتان ہونا چاہیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ جسے جو کہنا ہے کہے مجھے کسی کو مطمئن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv