تازہ تر ین

آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

  کراچی: صدر پاکستان آصف زرداری  کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ  آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے پہلی مرتبہ پارلیمانی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے اور وہ  این اے 207 سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ قومی  اسمبلی کی یہ نشست آصف علی زرداری کے صدرملکت بننے سےخالی ہوئی تھی۔

ریٹرننگ  افسر نے این اے207  سے  آصفہ بھٹو زرداری کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv