تازہ تر ین

جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف

کراچی: ایف بی آر کے لارج ٹیکس آفس کراچی نے جعلی سیلز ٹیکس انوائس کے ذریعے قومی خزانے کو 5ارب روپے کا ریونیو خسارہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔

لارج ٹیکس آف کراچی کی جانب سے 3ماہ کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد 30ارب روپے کے جعلی سیلزٹیکس انوائسز اور 5ارب روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کی ہے۔

ٹیکس چوری کے ثبوت حاصل کرنے کے بعد ایل ٹی او کراچی کے حکام نے میسز اے ایچ امپیکس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کمپنی کے مالکان نواب خان اور آفتاب کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار مالکان باپ بیٹے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv