Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی آئی اے کی نجکاری پر کام شروع، ودہولڈنگ کمپنی کے قیام کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری

By saqibمارچ 22, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر کام شروع کردیا اور پی آئی اے کو خسارے کے بوجھ سے نکالنے کے لیے ودہولڈنگ کمپنی کے قیام کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وزارت ہوابازی میں وزیر دفاع اور ہوابازی خواجہ آصف اور وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جہاں ہوابازی، نجکاری اور خزانہ ڈویژن کے سیکرٹریز نے شرکت کی اور قومی ایئرلائن کی نجکاری سے متعلق امور پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کا عمل دیکھنے کے لیے ہائر کنسلٹنٹ مالیاتی مشیر ارنسٹ اینڈ ینگ نے اجلاس میں بریفنگ دی اور قومی ائیر لائن کے اثاثوں اور واجبات پر اپنےخدشات کا اظہار کیا۔

بریفنگ کے دوران نجکاری کے عمل میں درپیش مسائل، کمرشل بینکوں کے ساتھ قرض کی دوبارہ پروفائلنگ، چند ماہ کے کیش فلو پلان اور کمپنی کے لیے ذمہ داریوں کی منتقلی پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ آصف نے رواں سال مئی کے وسط میں یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی کلیئر نس کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی  کی ممکنہ کلئیرنس بولی دہندگان کے لیے مزید قیمتی اور پرکشش بنا دے گی۔

انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ متعلقہ حکام کے ساتھ بات چیت کی بنیاد پر جلد ہی برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

اجلاس میں شریک وفاقی وزیر برائے نجکاری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ عبدالعلیم خان نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیزی سے مکمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کاروبار میں بروقت فیصلے بڑی کامیابی کے لیے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔

دوسری جانب وزارت ہوابازی نے حکومت کی منظوری کے بعد پی آئی کی ودہولڈنگ کمپنی کے قیام کاگزیٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پی ائی اے ذرائع کے مطابق ودہولڈنگ کپمنی کے قیام کے گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد ایس ای سی پی میں پی آئی اے ودہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے نام سے کمپنی رجسٹرڈ کرائی جائےگی۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.