تازہ تر ین

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما ڈاکٹر امجد کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر امجد نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور باقاعدہ طور پر مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ملاقات کے موقع پر چودھری محمد سرور، چودھری شافع حسین، چودھری سالک حسین، مصطفیٰ ملک، رضوان صادق، چودھری جہانگیر اور عاطف مغل موجود تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ محب وطن سیاستدانوں کیلئے دروازے کھلے ہیں، مستقبل مسلم لیگ کا ہے، ہر سطح پر پارٹی کو فعال بنائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv